Saturday, June 2, 2007

یہ صوتی بلاگ کس لیے؟

میں کچھ عرصے سے اے بی این شکاگو ریڈیو کے لیے "ایک خیال" کے نام سے مراسلے بھیج رہا ہوں۔ یہ مراسلے عمومی نوعیت کے ہوتے ہیں اور اکثر تازہ ترین حالات سے متاثر ہو کر لکھے اور ریکارڈ کیے جاتے ہیں۔ "ایک خیال" نامی ان مراسلوں کو میں اس صوتی بلاگ پہ اکٹھا کر کے آپ کے سامنے پیش کرنے کی جسارت کر رہا ہوں۔

نیازمند

سمندطور

Why this audio blog?

ABN Chicago Radio has been very kindly playing my audio commentaries in their Sunday programs. This blog would act as a repository of those audio clips.

Regards,

Cemendtaur

No comments: